کھیت مزدور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اجرت کے عوض دوسروں کے کھیت پر کام کرنے والا کسان، بے زمین کسان جو اجرت پر زمیندار کا کام کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اجرت کے عوض دوسروں کے کھیت پر کام کرنے والا کسان، بے زمین کسان جو اجرت پر زمیندار کا کام کرے۔